Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jun 01 2023 16:12:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں آج گاہکی سست تھی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہوا ہے اور 306 روپیہ تک ہے .
Jun 01 2023 15:49:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور پرانے مال 6500 روپیہ من جبکہ نۓ مال 6300 روپیہ من جیسے حالات ہو گۓ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ۔ آ گے مونگ کے علاقوں میں 4،5،6 تاریخ کو مزید بارشوں کی توقع ہے ۔ .
Jun 01 2023 12:28:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 119 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jun 01 2023 11:37:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206/206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مسور کرمسن مشین کلین مال 216/217 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ کل مارکیٹ میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Jun 01 2023 11:25:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800/13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا مہنگا ہے لیکن ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں مال بکتا بھی نہیں ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Jun 01 2023 10:33:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6400 روپیہ من نئ 6200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6100 اور رجحان 6300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق فل حال بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہے۔ .
Jun 30 2022 15:52:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 5 تاریخ پیمنٹ پر 109 روپیہ کلو جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 110/111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 30 2022 15:42:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور 228 روپیہ کلو میں بھی نپر مل جاتا ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ کرمسن مسور 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جولائ میں آنے والے مال 220 میں مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے گاہک نہیں ہے۔ نپر اور نگٹ مسور 30 ڈالر کمزور ہوئے ہیں اور 830 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 30 2022 15:36:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 30 2022 15:31:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. عید کے بعد پیمنٹ پر 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott