Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 16 2023 14:16:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی کم ہے۔ تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔انٹربینک ڈالر ریٹ 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ انٹربینک سے ڈالر بھی کھل کر نہیں ملتے اور پڑتا بھی مہنگا ہے۔ بکنگ 1185 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13948 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی پچھلے 3/4 مہینوں سے تھوڑی ٹھوڑی کر کے بڑھ ہی رہی ہے اور 920 ڈالر 1185 ڈالر تک ہو گئ ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 15 2023 15:56:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک کمزور ہے۔ .
Jun 15 2023 11:03:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور اگلے دنوں میں ڈالر کے مسائل ہو سکتے ہیں۔ اس لیے ٹریڈرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں امپورٹڈ اشیاء کی۔ .
Jun 14 2023 16:08:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور 14250 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بکنگ بھی 25/30 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1180/85 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 288/89 روپیہ تک ہے۔ اس حساب سے ماش ثابت کراچی آکر تقریباً 14900 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ تاہم خریدار ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتے ہیں۔ .
Jun 14 2023 11:15:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور برما سے ماش ثابت کی بکنگ بھی کراچی پورات کے لیے 1185 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 13 2023 16:21:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 14150/14200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر ٹائیٹ ہوا ہے اور 289.25 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب برما سے بکنگ بھی 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1150/55 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اسی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ تاہم خریداری ضرورت کے مطابق کی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ ریٹ کافی ہائی ہیں۔ .
Jun 13 2023 11:07:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14500 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتا ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 12 2023 16:58:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 14100/14000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ بھی شام کے اوقات میں 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1140 ڈالر جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہا ہے۔ زیادہ گہما گہمی نہیں ہے۔ .
Jun 12 2023 11:15:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14650 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش کی 4 مہینے پہلے بکنگ 920 ڈالر کے لیول پر تھی۔ جس میں 250 ڈالر تیزی آئ ہے آہستہ آہستہ۔ تاہم ابھی دوبارہ ریٹ اونچے ہو گئے ہیں۔ .
Jun 10 2023 16:12:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ کم ہوے ہیں اور 14200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں ڈیمانڈ سست دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott