Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 01 2022 07:28:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 500 بوری کی آمد تھی 11000 سے 12500 جیسے حالات تھے۔ وانڈو منڈی کی آمد کا انداذہ شام تک ہو گا۔ مشین کلین 13000 سے 13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نیا 14300 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1300 ڈالر ہے نئے مال کی جبکہ پرانا 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 01 2022 06:10:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 سے 205/10 رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 25 بیگ کی آمد تھی 2550 جیسے حالات تھے۔ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott