Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jun 30 2022 11:16:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10050 روپیہ من جیسے حالات ہیں چمن ماش کے 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2022 11:00:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 235/237 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی خاموش ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہے اور 800 ڈالر میں بھی مل جاتی یے کرمسن لیکن گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 800 ڈالر والی مسور کرمسن کراچی پورٹ پر 175.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 205 روپے تک ہے انٹر بینک میں۔ ڈالر میں بھی کریکشن نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 30 2022 10:48:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کی دال کی ڈیمانڈ شروع ہے ریٹیل میں۔ دوسری جانب بکنگ 8 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 492 ڈالر جیسے حالات ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 109.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبک انڈیا سے بکنگ 485 ڈالر ہےجو کراچی پورٹ پر 108.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 30 2022 10:34:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5150/5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5250/5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 29 2022 16:11:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 230/32 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن 235 /36 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ جہاں پورٹ پر مزید آمد ہو گی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ہو سکتا ہے عید کے بعد مارکیٹ میں مندہ ہو کیونکہ ابھی آمد تھوڑی ہے پورٹ پر جو آمد ہورہی ہے ساتھ ساتھ فروخت ہورہی ہے۔ ماہرین کی رائے ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ دوسری جانب بکنگ بھی دن بدن ٹوٹ رہی ہے۔ کینیڈا سے ستمبر شپمنٹ کی بکنگ 810 ڈالر رہ گئی ہے۔ جو کراچی آکر 178.50 تک پڑے گی۔ .
Jun 29 2022 15:54:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5150/5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 29 2022 15:49:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ بہتر ہے اور 108.5 کا خریدار ہے عید کے بعد پیمنٹ پر 109 کا خریدار ہے سیلنگ کم ارہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2022 15:40:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9675 تک کام ہوے ہیں۔ عید کی جے بعد کی پیمنٹ پر 9800 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ شام کے اوقات میں 10 ڈالر مندہ ہوئی ہے اور 1120 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ ٹیم نے ایک ٹیکنیکل چارٹ تیار کیا ہے ڈاٹا سائنس کی روشنی میں جس سے اندازہ ہوتا ہے ماش ثابت 1375 ڈالر تک جا سکتا ہے۔ نیچے دئیے گئے چارٹ میں واضح دیکھ سکتے ہیں کہ انورس ہیڈ اینڈ شولڈرز پیٹرن بنا ہے جو تیزی کی علامت کو ظاہر کرتا ہے۔ماش ثابت پر ٹیکنیکل تجزیہ .
Jun 29 2022 11:27:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو کی بیچ ہے جبکہ گاہک 107.5 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ییلو پیس دال میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ شروع ہوئ ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر ہے ییلو پیس ثابت کی جو کراچی پورٹ پر 111.72 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 205 روپے تک ہے امپورٹ میں .
Jun 29 2022 11:12:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ کمزور ہے نپر مسور کے 40 دن پیمنٹ پر 234 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہ لوڈڈ کارگو جو راستے میں مال ہیں ان مال کی 225 کی سیلنگ ہے۔ مسور کرمسن بکنگ مزید 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 177.67 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ نپر اور نگٹ مسور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 205 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott