Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 08 2022 10:50:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور بھی اچھی کوالٹی 225 کا خریدار بن گیا ہے۔ کراچی میں مال بہت تھوڑے نظر آرہے ہیں۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 920 ڈالر ہے جبکہ نپر کی بکنگ 950 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر جب تک کھل کر آمد نہیں ہوتی مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 07 2022 15:17:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 217/18 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور 222 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی میں مال کم ہیں دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 205 پہ پہنچ گیا ہے۔ بکنگ کرمسن 930 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 204 تک پڑتا ہے۔ جبکہ نپر کی بکنگ 960 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 210.50 تک پڑتا ہے۔ کراچی میں مال کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے جہاں پورٹ پر مال لگنے شروع ہونگے وہاں مارکیٹ میں ٹھہراؤ آئے گا۔ .
Jun 07 2022 11:26:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 213/14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کراچی بازار دھارا 215/16 جبکہ پرچون کوالٹی 218/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہوا ہے اور امپورٹ میں 205 روپیہ تک پہنچ گیا ہے انٹر بینک میں۔ .
Jun 06 2022 15:13:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 213/14 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور صرف فالکن بریج کے پاس پڑا ہوا ہے 12000 بوری اسکے علاوہ مال نہیں ہیں۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ کرمسن مسور کراچی 215/16 سے 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 06 2022 07:11:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی دوپہر کے اوقات میں 210/11 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور پورٹ کے سودے 213 پیک 215 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 216 جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ سپریم کوالٹی 218 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر 960 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 205 تک پڑتا ہے۔ جبکہ کرمسن 930 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 199 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ جیسے ہی کوئی پورٹ پر مال لگنے شروع ہو گئے وہاں مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے .
Jun 04 2022 10:07:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 210/11 پی رکی ہوئی ہے۔ جبکہ کرمسن مسور پورٹ کے سودے 213 جیسے حالات ہیں۔ پیک 215 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریٹیل کوالٹی بہترین مال 3/4 روپیہ کلو اوپر بھی فروخت ہو جاتے ہیں۔ تاہم ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jun 04 2022 06:19:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 210/11 جبکہ کرمسن مسور 213/15 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ کرمسن 930 ڈالر جبکہ نپر 960 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 03 2022 09:47:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی روپیہ دو روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ کے سودے 213 جیسے حالات ہیں نپر مسور 210/11 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 930 ڈالر ہے کرمسن مسور کی۔ .
Jun 02 2022 10:37:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 215/17 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 211 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے ریٹیل میں گاہکی انتہائی خاموش ہے۔ کراچی میں پیمنٹ کا فقدان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 02 2022 06:57:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211 کرمسن 215/17 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott