Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 21 2022 11:10:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 116 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کم ہے۔رشیا سے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈین ییلو پیس 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں انڈین مال میں 2% ڈنکی ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 116.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jun 21 2022 10:55:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 250 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 246/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ دوسری جانب کینیڈا میں مارکیٹ 10 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 880 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 201.03 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 213.5 تک ہے۔ .
Jun 21 2022 10:49:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل میں مال کم ہیں جو تھوڑے بہت مال پورٹ پر آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ جو کراچی پورٹ پر 9822 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 21 2022 10:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 5700/5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ تاہم سٹاکسٹ خدیدار ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 20 2022 15:36:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 9900 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 10000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تاہم اب ایمپورٹرز 10000 ایڈوانس مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے .
Jun 20 2022 15:33:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں بعض ایمپورٹرز 255 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ کراچی میں مال نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ تاہم کینیڈا میں مارکیٹ کمزور ہے 890/900 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 203 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 213.40 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 20 2022 15:31:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد دوپہر کے اوقات میں 5900 تک فروخت ہو کر شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5700/5800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تنزانیہ کی باریک مونگ کا 625 ڈالر ریٹ آیا ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 5700 میں پڑتی ہے۔ آج ڈالر انٹر بنک میں میں 213.40 تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق تنزانیہ کی مونگ پاکستان کی مونگ سے 500/600 روپیہ من کم ریٹ میں فروخت ہوتی ہے۔ یعنی اگر حیدرآباد میں 6300 روپیہ من ریٹ ہو تو تنزانیہ کی مونگ کراچی سے 5700 میں فروخت ہو گی۔ اگر لوکل مونگ 6300 سے اوپر جاے گی تب تنزانیہ والی مونگ میں 50/100 روپیہ من نفع ملے گا۔ بحر حال تنزانیہ سے ریٹ موصول ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2022 15:24:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 116 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ آج اسٹیٹ بینک نے ایمپورٹ کے کاغذات کی کلیئرنس کیلئے بنکوں کو ڈالر فراہم نہیں کئے ہیں جسکی وجہ سے اسٹاکسٹ متحرک ہو گئے ہیں اور تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ .
Jun 20 2022 13:00:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ایس کیو کہ جبکہ چمن ماش 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 20 2022 11:53:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں مشین کلین مال کے۔ نپر مسور کے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ کرمسن 890 جبکہ نپر اور نگٹ 930 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 890 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 203.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott