Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jun 25 2024 17:37:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ 2/3٪ دال والے 250 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال رشین چیکو 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔بکنگ 765 سے 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا کراچی مارکیٹ خلیفہ برانڈ 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنا 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ایران کی لوکل مارکیٹ دن کو غلطی سے مارکیٹ 70000/75000 تمن ریٹ لکھ دیا تھا وہ 55000/56000 تمن تک ریٹ ہے ایران میں جو کہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی 380/85 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 17:11:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 5 جولائ کے سودوں کے 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jun 25 2024 16:51:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں سرگودھا منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودے 1 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:54:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ 2/3٪ دال والے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 100 کے قریب کنٹینر لگے ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا کراچی مارکیٹ خلیفہ برانڈ 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنا 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ایران کی نئ کراپ شروع ہے ایران لوکل مارکیٹ 70000/75000 تمن ریٹ ہے۔ جو کہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی 380/85 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 14:08:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 5 جولائ کے سودوں کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس بھی یہی ریٹ ہے۔ کیش پیمنٹ پر 240 میں کام ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی گرم ہے 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 10500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 12:56:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں کام گرم ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے لیکن اوپر لیول پر بیچ کوئ نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بکنگ میں بھی گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 03 2024 12:34:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز کراچی سے مال نہیں خرید رہے ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ہی کم ہیں زیادہ تر ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ کراچی کے ٹریڈرز نے خود پچھلے دنوں تھلوں سے خریداریاں کی ہیں۔اسی وجہ سے تھل میں مارکیٹ کافی تیز ہوئ ہے پچھلے ہفتے میں۔ تھل کے مال نئے ہیں اور سٹاک کے لیے بھی ٹھیک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8550/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 8550 فیصل آباد منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 01 2024 13:31:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8550/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 9000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Jun 01 2024 13:11:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 8700 روپیہ من تک کا گاہک بن گیا ہے۔ بیچ کوئ نہیں آ رہی ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 9100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کام انتہائ گرم نظر آ رہا ہے۔ کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 223 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 01 2024 12:27:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 8600/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 8950 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں حاضر میں کوئ سیلنگ نہیں ہے فریش رکھنے والے مال کی۔ 5 جون 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جولائی 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودے بھی ملتے نہیں ہیں۔ کام گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott