Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jun 20 2023 11:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 12050 بھلوال شوگر ملز 12000 سلانوالی پاپولر 11975 المعیز 2 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12100 کمالیہ 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 11830 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 11925 گھوٹکی 11975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور اور شاہ مراد 12025 مہران فاران آباد گار 12050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 19 2023 19:21:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11875 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ٹیکس ان پیڈ 11500 ہے لیکن کھل کر ملتی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11950 جیسی پوزیشن بن گئ ہے جبکہ جولائی کے سودوں کی 12440 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال پرچون میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jun 19 2023 15:42:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11910 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 11500 جیسے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں میں 40 روپیہ کوئنٹل کی کمی درج کی گئی ہے اور 11955/60 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ جولائی کے سودوں کی 12440/50 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی نرم محسوس ہو رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ .
Jun 19 2023 11:28:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11950 رمضان العریبیہ 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ اور کشمیر شوگر ملز بھی 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کمالیہ 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 11925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جولائ کے سودوں کے 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ گھوٹکی 12025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12100 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Jun 17 2023 19:57:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11850 کا خریدار بن گیا ہے۔ پیر کی پیمنٹ کا۔ جمعرات کی پیمنٹ پر 11880/85 کا رجحان ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے۔ .
Jun 17 2023 18:26:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11825 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے بھی گرم ہوے ہیں اور 11910/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کا خریدار بنا ہے جس کی وجہ سے ریڈی بھی تیز ہو گئی ہے۔ .
Jun 17 2023 16:47:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ شام کے اوقات میں 11375/80 روپیہ کوئنٹل جبکہ ٹیکس پیڈ 11770/75 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کے 11885/90 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ جولائی کے سودوں کے 12375/80 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں آج ڈیمانڈ کمزور تھی تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں ریڈی میں سیل نہیں دے رہی ہیں اتحاد شوگر ملز نے جولائی کے سودے 12400 تک فروخت کئے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 5 جولائی کی پیمنٹ پر 12100 میں سودے فروخت کئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق شوگر ملز سے شوگر کی لفٹنگ بہت زبردست ہو رہی ہے۔ یکم جون سے 15 جون تک تقریباً 3 لاکھ 20 ہزار ٹن چینی لفٹ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ عید کے بعد بھی چینی کی ڈیمانڈ بہت زبردست رہنے کے امکانات ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ گرمی کی شدت میں اضافہ اور پھر عید کے 20 دن بعد محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو جاے گا۔ محرم الحرام میں مشروبات کا استعمال بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ اس لئے جون جولائی میں بھرپور کھپت دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ وقتی طور پر کہیں مارکیٹ ایک آدھ روپیہ گھٹ بھی گئ کمزور ڈیمانڈ کی وجہ سے تو دوبارہ بہتر ہو جاے گی۔ .
Jun 17 2023 11:40:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا زون میں بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلاںوالی پاپولر 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز کا 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کا 12000 جبکہ کمالیہ 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11780 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 11780 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11880 جبکہ گھوٹکی 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12000 سے 12050 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کا 11880 تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Jun 16 2023 15:38:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔جون 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Jun 16 2023 13:06:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں 11950 کا گاہک ہے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott