Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jun 15 2023 15:56:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک کمزور ہے۔ .
Jun 15 2023 15:51:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115/115.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287.75 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jun 15 2023 15:40:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5/169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 15 2023 13:29:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ .
Jun 15 2023 11:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ اچھے مال 203/204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مسور کرمسن بازار دھارا 207/208 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ اچھے پرچون کوالٹی مال شارٹ ہیں ان کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے ہر کسی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ ہی گاہکی میں کوئ مزے داری ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بکنگ کرمسن 720 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ .
Jun 15 2023 11:03:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور اگلے دنوں میں ڈالر کے مسائل ہو سکتے ہیں۔ اس لیے ٹریڈرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں امپورٹڈ اشیاء کی۔ .
Jun 15 2023 10:43:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 15 2023 10:31:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے۔ .
Jun 14 2023 18:29:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اچھے گولڈن مال شارٹ ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پورٹ 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ۱یم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Jun 14 2023 17:12:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 200/201 پہنچنے کی پیمنٹ پر 202/3 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں کراچی مارکیٹ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور دال کوالٹی 204 جبکہ بیسٹ کوالٹی 218/20 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 288/89 روپیہ تک ہے۔ جبکہ بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم 18000 ٹن پورٹ پر آمد کے خوف کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott