Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jun 03 2023 16:00:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے سودے شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں آج تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 112 تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Jun 03 2023 11:01:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 تک تھا۔ آج بینک کی ٹریجری بند ہے ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے ڈالر کو دیکھ کر خریداری کی تھی۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jun 02 2023 13:49:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ییلو پیس ثابت بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 110.22 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 01 2023 16:12:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں آج گاہکی سست تھی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہوا ہے اور 306 روپیہ تک ہے .
Jun 01 2023 12:28:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 119 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jun 30 2022 15:52:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 5 تاریخ پیمنٹ پر 109 روپیہ کلو جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 110/111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 30 2022 10:48:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کی دال کی ڈیمانڈ شروع ہے ریٹیل میں۔ دوسری جانب بکنگ 8 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 492 ڈالر جیسے حالات ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 109.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبک انڈیا سے بکنگ 485 ڈالر ہےجو کراچی پورٹ پر 108.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 29 2022 15:49:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ بہتر ہے اور 108.5 کا خریدار ہے عید کے بعد پیمنٹ پر 109 کا خریدار ہے سیلنگ کم ارہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2022 11:27:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو کی بیچ ہے جبکہ گاہک 107.5 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ییلو پیس دال میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ شروع ہوئ ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر ہے ییلو پیس ثابت کی جو کراچی پورٹ پر 111.72 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 205 روپے تک ہے امپورٹ میں .
Jun 28 2022 16:25:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 108 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ خریدار 107.50 کا بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی پہلے سے تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ کراچی میں لمبے چوڑے مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ایسٹ یورپ کے ایک ملک مالڈووا سے 80/90 کنٹینر کی بکنگ ہوئی ہے 500 ڈالر میں۔ جولائی اگست شپمنٹ کی۔ یہ مال تقریباً ڈھائی ماہ بعد پاکستان کی پورٹ پر پینچے گا اور کراچی آکر 111.75 تک پڑتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب تک پورٹ پر کھل کر آمد نہیں ہوتی مارکیٹ بہتر رہنے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott