Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jun 24 2023 16:39:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ کی مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہے اور 4600/4800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 24 2023 16:34:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے لالا موسی 3400/3425 جبکہ تھل 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے .
Jun 24 2023 12:18:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 24 2023 11:42:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 سے 3425 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2023 17:26:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 22 2023 17:08:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن آج 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 22 2023 13:30:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 22 2023 11:09:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 21 2023 17:12:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 21 2023 16:46:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی مارکیٹ میں 8500 سے 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott