Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jun 27 2022 11:20:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 30000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 27 2022 10:56:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہے اور فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور ہابرڈ کوالٹی 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جام پور ڈنڈی کٹ 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔شہزادی کوالٹی 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Jun 25 2022 16:29:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15500/15750 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 18000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی مرچ بھی فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من ہو گئی ہے۔ شہزادی کوالٹی مارکیٹ میں مال نہیں ا رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ انتہائی گرم ہو گئی ہے۔ ڈنڈی کٹ مرچ 3800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 3800 ڈالر والی مرچ کوئٹہ آکر 37900 روپیہ من تک پڑے گی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہت اونچی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی انڈیا کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جولائی اگست میں چائنہ کی ڈیمانڈ بھی نکلے گی۔ جس سے مزید تیزی کے امکانات بن جائیں گے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسا کم کم ہی دیکھنے میں آیا ہے کہ انڈیا سے آدھی قیمت ہو مرچ کی۔ انویسٹرز فیصل آباد سے بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں پاکستان میں کوئی عجیب و غریب ریٹ بھی بن سکتا ہے جس کا لوگوں نے تصور بھی نہ کیا ہو۔ کیونکہ سندھ میں کاشت 20/25% سے زیادہ نہیں ہے۔ سندھ والے تو 15/20% سے زیادہ کاشت نہیں بتاتے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب پاکستان انٹرنیشنل مارکیٹ سے مرچ ایمپورٹ کرے گا تو اس وقت مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کیونکہ چائنہ پہلے ہی شارٹ ہے۔ انڈیا میں بھی فصل کم ہے اور اوپر سے پاکستان کے حالات بھی سازگار نہیں ہیں۔ اس لئے اس سال مرچ ثابت کوئ اکتوبر میں کوئی انوکھا ریٹ بنا سکتی ہے۔ .
Jun 25 2022 12:54:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں اور کرایہ بھی بڑھ گیا ہے اس لیے فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 25 2022 12:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کےفیصل آباد منڈی میں 32000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہک کم ہے۔ تاہم مال بھی اتنےزیادہ نہیں ہیں۔ .
Jun 25 2022 12:28:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 25 2022 11:08:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہابرڈ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بعض بیچنے والے 16000 روپیہ من بھی مانگتے ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ شہزادی کوالٹی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ لونگی کوالٹی 16000/18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 23 2022 16:37:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں لیکن منڈی میں مال نہیں ہے۔ جام پور ڈنڈی کٹ 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن مال نمی والا ہے۔ تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 23 2022 13:36:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Jun 23 2022 12:37:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott