Sesame | تل
Oct 08 2024
Jun 22 2023 10:40:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ نئ 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کام کاج نہیں ہیں آج لوگ پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ آگے لیبر گھروں کو چلی جائے گی۔ اب عید کے بعد ہی کام ہونگے۔ .
Jun 21 2023 16:17:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ حیدرآباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی کے بھاؤ 6650 سے 6850 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی حیدرآباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ایک دو دن تک لیبر چھٹی پہ چلی جاے گی اس لئے کام کاج سست ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ان ریٹوں میں عید کے بعد کے سودے بھی مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی سمجھنی چاہیے۔ .
Jun 21 2023 10:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ کوالٹی کے بھاؤ 6650 روپیہ من تک جبکہ پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6850 روپیہ من تک ہیں ۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 20 2023 16:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی 6800 جبکہ نئ 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6400 رجھان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق علی پور اور رجھان سائڈ فصل اچھی ہے تاہم تھل کی صحیح رپورٹ عید کے بعد ہی آئے گی۔ .
Jun 20 2023 10:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں پرانی 6900 روپیہ جبکہ نئ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ یلو پور 6400 روپیہ اور رجحان 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2023 16:52:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ کے ریٹ میں 100 روپیہ من اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور شام کے اوقات میں 6700 سے 6900 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2023 10:32:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6800 روپیہ من جبکہ نئ 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6400 رجھان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2023 16:09:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 6600 سے 6800 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں موسم خشک ہو گیا ہے اور جنوبی پنجاب کی منڈیوں میں آمد بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2023 10:40:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6900 روپیہ من جبکہ نئ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6400 جبکہ روجھان 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 15 2023 15:38:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور نئ 6900 روپیہ من جبکہ پرانی 7100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott