Sesame | تل
Oct 08 2024
Jun 02 2022 10:45:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 105 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ 105.5 سے کم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر ہے وایا دبی لیکن ایمپورٹرز ابھی تک بکنگ کرا نہیں رہے ہیں کیونکہ کلیئرنس کے مسائل ہیں۔ .
Jun 02 2022 10:42:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 8550/8600 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Jun 02 2022 10:37:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 215/17 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 211 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے ریٹیل میں گاہکی انتہائی خاموش ہے۔ کراچی میں پیمنٹ کا فقدان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 02 2022 10:26:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ حیدرآباد 4450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Jun 02 2022 10:05:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ بکنگ 1025 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10600 کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں نئی فصل شروع ہو گئی ہے سننے میں آیا ہے وہاں بارشیں ہوئیں ہیں جسکی وجہ سے فصل خراب ہوئی ہے۔ ہماری ٹیم ورکنگ میں ہے ایک دو روز تک خبر کی تصدیق کر کے تبصرہ شائع کیا جاے گا کہ انڈیا کی کیا صورت حال ہے۔ .
Jun 02 2022 07:00:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 25 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 4325/4425 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Jun 02 2022 06:57:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211 کرمسن 215/17 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2022 06:23:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 105 روپیہ کلو اوپن ہوئی ہے۔ فل الحال سست ہے۔ .
Jun 02 2022 06:12:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8550/8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 8850 جبکہ چمن ماش فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 01 2022 06:30:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 106 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ جولائی شپمنٹ 525 جبکہ اگست ستمبر شپمنٹ 500 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ لیکن ایمپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ کسٹم حکام رشیہ کے مال کلیئر نہیں کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی نیچے آیا ہے 198 ہو گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott