Sugar | چینی
Dec 02 2024
Jun 25 2024 17:16:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 14:46:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک کھل کر پورٹ پر آمدن نہیں ہوتی تب تک لوکل مارکیٹ بہتر رہنے کے امکانات ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں فوراً بک جاتے ہیں۔ .
Jun 01 2024 14:01:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے 17000/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14928 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 27 2023 12:22:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ 13800 روپیہ من تک کا ریٹ ہے ۔ جبکہ فیصل اباد ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کا ریٹ 14300 روپیہ من ہے ۔ فل حال نیچے گاہک سست ہیں ۔ .
Jun 26 2023 16:49:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 26 2023 10:58:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 13900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے کراچی پورٹ کے لیے۔ .
Jun 24 2023 17:39:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے شام کے اوقات میں۔ جبکہ برما سے بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13852 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 24 2023 13:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 24 2023 11:25:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ برما سے ایس کیو کوالٹی 1120 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14103 روپیہ من کا پڑتا ہے۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 23 2023 14:41:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ اسلیۓ کام کاج نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott