Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jun 20 2022 10:32:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ ملتان 7000 اور فیصل آباد منڈی میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر تک ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالر تک ہے۔ دوسری جانب ڈالر آج بھی مزید تیز ہوا ہے اور انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ 690 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 157.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 660 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 150.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 18 2022 15:36:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 222/225 رشیہ 230/238 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر برما 38 کنٹینر لگے ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پورٹ پر 108 کنٹینر کی آمد ہے انڈیا سفید چنا کی اس میں 8 ایم ایم بھی ہے اور 9 ایم ایم بھی ریٹ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 360 انڈیا 9 ایم ایم 300 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر انڈیا 9 ایم ایم بھی لگا ہے مندہ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 18 2022 14:54:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7400 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 185/88 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 11:09:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ رشین سفید چنا 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 285/90 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 298/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 18 2022 10:43:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7150 روپیہ من ملتان 6950 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 182 سے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 17 2022 16:34:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب سائڈ آج چھٹی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ رشین سفید چنا 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 211.5 پیسے تک ہے۔ ۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 298/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 17 2022 14:18:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا کل 7300 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ 180 سے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم 663 جبکہ نمبر ون گریڈ 690 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ تاہم ڈالر گرم ہے اور انٹر بینک میں 211.50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 16 2022 16:31:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشین سفید چنا 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا کراچی پورٹ پر 84 کنٹینر کی آمدن تھی۔ برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 298/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 16 2022 15:15:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 182 سے 186 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 673 جبکہ نمبر ون گریڈ 705 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ گزشتہ روز ہم نے ایک تبصرے میں لکھا تھا کہ دبئی سے انڈیا کا مال بک ہوا ہے۔ حقیقت میں دبئی سے جو بکنگ ہوئی تھی 725 ڈالر میں وہ آسٹریلین مال تھا ہمیں سمجھنے میں غلطی لگ گئی ہے۔ دبئی سے چونکہ مال جلدی پہنچ جاتا ہے اس لئے ایمپورٹرز ریٹ بڑھا کر بھی کے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ہم آج دبئی سے آسٹریلین کالا چنا 750 ڈالر میں مانگا ہے لیکن ملا نہیں ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 208.50 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 16 2022 11:20:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 940 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 209 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے رشین سفید چنا 230/238 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott