Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jun 07 2022 11:17:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 212/215 برما وی ٹو 218/20 وی سیون 230/33 رشین سفید چنا 230/33 جیسے حالات ہیں۔آج انٹر بنک ڈالر تیز ہوا ہے اور 205 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 270/75 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 جبکہ امیریکا 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم جہقں کہیں پورٹ پر بڑی ارائول لگی وہاں مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ کیونکہ تمام قسم کے سفید چنے ایمپورٹرز نے بک کراے ہوئے ہیں۔ .
Jun 06 2022 15:58:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 212/215 دو تین روپیہ کلو تیز ہوا ہے۔ برما وی ٹو 218/20 تین روپیہ کلو تیز ہوا ہے۔ وی سیون 230/33 رشین سفید چنا 230/33 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج انٹر بنک ڈالر تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہوئی ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 270/75 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 جبکہ امیریکا 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 200.4 تک پہنچ گیا ہے۔ اس لئے مارکیٹ تیز ہوئی ہے لیکن ماہرین کے خیال کے مطابق جہاں پورٹ پر آمد ہو گی وہاں مارکیٹ گر سکتی ہے۔ کیونکہ تمام قسم کے سفید چنے ایمپورٹرز نے بک کراے ہوئے ہیں۔ .
Jun 06 2022 05:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سوڈان سفید چنا 210/12 برما وی ٹو 217 وی سیون 230 رشیہ 225/30 جیسے حالات ہیں۔ آج دو دو روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ پورٹ پر آج توقع تھی کہ زیادہ کنٹینر لگیں گے لیکن صرف 9 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہو گئی ہے۔ ایتھوپیا 7/8 ایم ایم کراچی 235 ارجنٹائن 10 روپیہ تیز ہوا ہے اور 280 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 280/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/75 جیسے حالات ہیںامیریکن 9 ایم ایم کراچی میں مال بہت کم ہیں 340 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 295 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jun 04 2022 10:19:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو۔ برما وی ٹو 214/15 وی سیون 228/30 جبکہ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو کم ہوا ہے اور 220/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 270/75 کینیڈا 8/9 270/75 جبکہ جس مال میں 9 ایم ایم کی مقدار زیادہ ہے وہ 278/80 تک فروخت ہو جاتا ہے۔ انڈین 8 ایم ایم 270/75 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ کے سودے 2 روپیہ کلو مندہ ہوے ہیں اور 298 میں مل جاتے ہیں جبکہ پیک مال 300 سے 303 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم کراچی میں برانڈڈ مال زیادہ مقدار میں نظر نہیں آ رہے ہیں۔ 340/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 04 2022 06:02:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 210 روپیہ کلو۔ برما وی ٹو 215 وی سیون 3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 230/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ رشیہ 225/29 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 10 روپیہ مندہ ہوا ہے اور 270 تک کام ہوے ہیں۔ کینیڈا 8/9 270/75 جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 270/75 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ دباؤ میں میں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزید مندہ ہوا ہے اور 300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا سے بکنگ بھی 100 ڈالر کم ہوئی ہے اور 1220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 340 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ آسٹریلیا سفید چنا 5 رشیہ 47 امیریکن 246 ارجنٹائن 28 برما 179 سوڈان 161 کنٹینر لگے ہیں مئ کے مہینے میں۔ .
Jun 03 2022 10:22:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چنا سفید سوڈان 5 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی ٹو 215 مانگتے ہیں لیکن گاہک خاموش ہے۔ جبکہ برما وی سیون 225/28 جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 225/29 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 24 جون کو پورٹ پر لگنا تھا وہ 8 جولائی کو آے گا۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 305 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 02 2022 10:50:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 215 برما وی ٹو 215 وی سیون 228 رشیہ 225/29 مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ مندے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 280/85 مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/17 امیریکن 340 مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 02 2022 06:21:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 215 برما وی ٹو 215 وی سیون 228/29 رشیہ 225/29 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 گاہک خاموش ہے انڈیا 9 ایم ایم 315/17 امیریکن 9 ایم ایم 340 گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott