Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 25 2024 17:35:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 15500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 25 2024 15:41:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ باریک تل 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 27 2023 12:47:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہابرڈ 19000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔جبکہ باریک تل 18000من تک ریٹ ہے۔فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 26 2023 17:51:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 19500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ باریک تل 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک تو کم ہے لیکن بیچ بالکل ٹائٹ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ 1600 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 26 2023 12:24:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا بھی مارکیٹ 850 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور 16100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہو گیا ہے۔ .
Jun 24 2023 16:28:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 18000 سے 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل کے بھاؤ 17000 سے 17500 روپیہ من تک ہے ۔ .
Jun 24 2023 13:22:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 15200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 22 2023 17:23:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 18000 سے 18500روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں ۔ جبکہ باریک تل کا بھاؤ 17000 سے 17500 روپیہ من ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2023 13:46:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 21 2023 16:38:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل فیصل آباد مارکیٹ میں 300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور تل ہائبرڈ کوالٹی 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott