Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jun 25 2024 17:15:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ نپر کنٹینر والے مال 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 25 2024 14:47:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 01 2024 13:54:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور کنٹینر والے مال کے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹ نہیں آئے ہیں۔ .
Jun 27 2023 11:40:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 205 جبکہ گودام 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مالی 218/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ عید کے بعد ہی کام دوبارہ شروع ہوں گے۔ .
Jun 26 2023 17:36:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 205 جبکہ گودام 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 218/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 26 2023 12:59:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مسور گودام والے مال 209/210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jun 24 2023 17:21:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مسور گودام والے مال 209 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jun 24 2023 12:03:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کنٹینر والے مال کے 2/3 روپیہ کلو زیادہ ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 23 2023 14:30:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر پنجاب پہنچنے کی پیمنت پر 209 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور بازار دھارا 211/212 روپیہ کلو جبکہ پرچون کوالٹی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 22 2023 16:53:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 206 روپیہ کلو تک ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 204.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کنٹینر والے مال 209 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جہاز اور کنٹینر والے مالوں میں کوالٹی کا فرق ہے۔ دوسری جانب کرمسن مسور 222 سے 225 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کرمسن مسور کی کراچی میں شارٹیج بنتی جا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کیونکہ بکنگ آسٹریلیا سے 680 ڈالر جبکہ کینیڈا سے 720 ڈالر کی سطح پر رکی ہوئی ہے۔ جو کراچی آکر بالترتیب 213 اور 225 تک پڑتی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ کراچی میں ہر ایمپورٹر مسور کی سیلنگ نہیں دے رہا ہے صرف جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہی فروخت کرتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 287.28 کی سطح پر ہے۔ لیکن ڈالر ہر ایمپورٹر کو آسانی سے نہیں ملتے۔ گزشتہ روز ہماری کراچی کے ایک انتہائی مستند قسم کے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انہوں نے پاک کموڈیٹیز کو بتایا کہ جس ایمپورٹرز کے بنک میں ایک لاکھ ڈالر کے کاغذات آتے ہیں اور اس ایمپورٹر کا بنک میں 3/4 کروڑ ڈیپازٹ موجود ہوتا ہے اس کو تو ڈالر مل جاتے ہیں جن ایمپورٹرز کا بنک میں کیش ڈیپازٹ نہیں ہوتا انہیں ڈالر بھی آسانی سے نہیں ملتے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott