Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jun 05 2023 12:40:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.50 روپیہ بڑھ گیا ہے اور 166 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 جولائی کے سودے 171 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 05 2023 10:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 165.50/166 جبکہ نمبر ون کوالٹی 167.50 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی 530 ڈالر جبکہ نمبر ون کوالٹی کی 555 ڈالر فی ٹن ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 286.30 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بنکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جون کے مہینے میں انٹر بنک سے ڈالر انٹر بنک سے کھل کر نہیں ملیں گے۔ کالا چنا میں فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jun 03 2023 15:51:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 165.50 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 03 2023 10:38:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک ریٹ کے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ نمبر 1 کوالٹی مال 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت سارے ٹریڈرز کی نظریں ڈالر پر ہیں۔ آج بینک کی ٹریجری بند ہے۔ .
Jun 02 2023 14:00:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹ بند ہے۔ کام سست ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 01 2023 18:23:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کےایم کوالٹی 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ 40 دن پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے سی ایچ کے ایم کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج خریداری اچھی تھی مارکیٹ میں۔ .
Jun 01 2023 16:07:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا سی ایج کے ایم والے مال شام کے اوقات کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہوۓ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھی ۔ .
Jun 01 2023 12:43:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دن کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 01 2023 10:39:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 30 2022 15:28:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں مارکیٹ 100/150روپیہ من گرم ہوئ ہے اور 6850 تک کام ہوئے ہیں 5 تاریخ پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ گودام کے مال 168 جبکہ فیلکن 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ نیو کراپ 640 ڈالر ہے جبکہ سی ایچ کے ایم 630 ڈالر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott