Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jun 29 2022 12:53:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من نرم ہوا ہے اور ٹکڑا 9200/9500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکہ سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 29 2022 12:12:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم اچھی کوالٹی کی کھل کر سیلنگ نہیں آتی.پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں لوکل منڈیوں سے کمالیہ وغیرہ کے دیسی مال آ رہے ہیں۔ جن کی کوالٹی کمزور ہے۔ اچھی کوالٹی کے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں گاہک ہلکے مال ہی لے رہے ہیں تاہم ہلکے مالوں کے ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں.۔ ہلکی کوالٹی بنگلہ دیش کے لیے ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے لیکن لوکل میں سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں اچھے مالوں کے۔ انٹرنیشل مارکیٹ میں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیِں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 28 2022 17:25:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500 تک کام ہوے ہیں۔ چار ماہ کی پیمنٹ پر 17500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ 4000 ڈالر کو ٹچ کر گئی ہے۔ 4000 ڈالر والی مرچ کوئٹہ آکر تقریباً 39200 روپیہ من تک پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ پاکستان میں مرچ کی قیمت 2100 ڈالر ہے جبکہ انڈیا میں 4000 ڈالر ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز بھی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی مرچ اس وقت پوری دنیا میں وارہ کر رہی ہے۔ ہمارا خیال تھا کہ انڈیا میں 4000 ڈالر اگست میں بنے گا جب چائنہ خریداری کرے گا لیکن مارکیٹ ابھی سے ہی انڈیا میں گرم ہو گئی ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ جہاں چائنہ نے ہندوستان سے خریداری شروع کی مرچ 5000 ڈالر بھی بن جاے تو کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ .
Jun 28 2022 12:44:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہ. نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 28 2022 12:33:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 28 2022 12:28:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 28 2022 12:16:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 3/4 مہینے پیمنٹ پر 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ڈنڈی کٹ کوالٹی کے اچھے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جامپور آمدن ہو رہی ہے لیکن پچھلی بارشوں کی وجہ سے مال گیلے ہیں اور کوالٹی نرم ہے۔ شہزادی کوالٹی 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں. دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور انڈیا میں اچھی کوالٹی 200 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے 4000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی سٹاکسٹ ایکٹو ہیں اور جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دکھائ دے رہا ہے۔ .
Jun 27 2022 16:49:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15800 تک کام ہوے ہیں ہائبرڈ کوالٹی کے۔ جبکہ 60 دن پیمنٹ پر 16800 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی منڈی میں مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ ثابت اس وقت ایکسپوٹرز بھی خریدار ہیں بنگلہ دیش۔ سری لنکا اور انڈونیشیا وغیرہ گاہک ہیں۔ انڈیا میں اچھی کوالٹی کا ریٹ بہت تیز غ 3800 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس وقت دنیا بھر کا رخ پاکستان کی طرف ہے۔ .
Jun 27 2022 12:17:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 27 2022 12:13:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott