Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 15 2023 16:50:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا 11000 جبکہ نیا برسیم 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 15 2023 16:28:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3800 جبکہ دادو کوالٹی 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ نہیں ہے۔سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 15 2023 13:00:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 گٹو کی آمدن تھی اور 4500/4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے ہلکے مالوں کے 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے اچھے مالوں کے 4000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی نہیں نکل رہی ہے۔ .
Jun 15 2023 13:00:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا۔ جبکہ پرانے مال 11200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 15 2023 12:57:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 گٹو کی آمدن تھی اور 4500/4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے ہلکے مالوں کے 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے اچھے مالوں کے 4000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی نہیں نکل رہی ہے۔ .
Jun 15 2023 12:06:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 4550 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں گوجر خان منڈی میں۔ فل الحال نیچے گاہکی کمزور ہے ۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 14 2023 18:04:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 11000 سے 13000 ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11100/200 جبکہ نیا 13500/14000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹھہراؤ ہے۔ بکنگ نئے برسیم کی 1000 سے 1020 جبکہ پرانا 875/900 ڈالر ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 14 2023 18:02:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں خریدار خاموش ہے۔ سبی کوالٹی 3400/3500 خریدار خاموش ہے۔ جوار ہائبرڈ 235 گنگا جبکہ پرولائن 280/85 خریدار خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500 جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہےپاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کے بعد ہی ڈیمانڈ آئے گی۔ .
Jun 14 2023 13:19:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000 تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13219.2 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال امپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 14 2023 13:15:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا ملتان منڈی میں 5/10 روپیہ مزید نرم ہے اور 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہےگاہکی نہیں ہے۔ پرولائن 280 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 100/150 گٹو کی آمدن ہوتی ہے اور مال ہلکے آتے ہیں۔ جس وجہ سے ریٹ بھی کم لگتا ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott