Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 14 2023 17:05:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ کی مارکیٹ میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3550 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھل کی مارکیٹوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ عید کے بعد کی پیمنٹ پر 8900 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کھل کر بیچ نہیں ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 14 2023 13:15:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا ملتان منڈی میں 5/10 روپیہ مزید نرم ہے اور 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہےگاہکی نہیں ہے۔ پرولائن 280 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 100/150 گٹو کی آمدن ہوتی ہے اور مال ہلکے آتے ہیں۔ جس وجہ سے ریٹ بھی کم لگتا ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 14 2023 11:25:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3525/50 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے .
Jun 13 2023 16:54:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3525 روپیہ من تک ہی ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 8800 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ .
Jun 13 2023 16:49:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 235/240 تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 13 2023 13:01:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 235/240 تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 13 2023 10:44:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3525 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل منڈیوں میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 12 2023 18:25:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 12 2023 17:41:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالہ موسیٰ منڈی میں 3525 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ تھل کی مارکیٹوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ بہت سست ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ لائنوں سے سیلنگ بہت کم ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 12 2023 12:54:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott