Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 01 2023 12:38:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی مالوں کا۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کی آمدن اب تقریباً ختم ہے۔ آگے 10/15 دن بعد لودھراں اور جام پور کی فصل شروع ہو گی .
Jun 01 2023 12:31:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 30 2022 16:41:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 15000 کا خریدار ہے سیلنگ 15500 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کل مارکیٹ تھوڑی کمزور تھی تاہم آج مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ سندھ کے ٹریڈرز خریدار ہیں فیصل آباد منڈی سے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں جمعہ سے بارشیں شروع ہو رہی ہیں جو مرچ کیلئے نقصان دہ ثابت ہو گی۔ .
Jun 30 2022 12:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد مارکیٹ نرم ہے 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2022 12:22:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 30 2022 12:13:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 800 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 30500 روپیہ من جیسے حالاتبن گئے ہیں۔ ایرانی زیادہ 31000/32000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ذیادہ ُاتار چڑھاؤ ہے۔ جیسے ہی گاہکی آتی ہے مارکیٹ میں سیلر زیادہ ریٹ مانگتے ہیں۔ اور جیسے ہی نیچے گاہکی سست ہوتی ہے 500/1000 روپیہ نکل جاتا ہے۔ تاہم مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jun 30 2022 12:03:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں.لونگی کوالٹی کے 15500 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 29 2022 16:45:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد 15200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 100/200 نرم ہوئی ہے۔ تاہم آج بھی فیصل آباد منڈی سے سندھ کے ٹریڈرز نے 8/10 گاڑی خریدیں ہیں۔ 16000 60 دن۔ 17000 4 ماہ اور 18000 6 ماہ کی پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ بہت تھوڑے ٹائم میں 4000 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اس لئے تھوڑا بہت منافع خور بھی مال بیچ جاتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جولائی کا مہینہ ہو سکتا ہے اسی طرح گزر جانے کیوں پنجاب کی ہاڑو فصل بھی سپلائی دے جاے گی۔ فصل تو 25% ہے پنجاب کی لیکن تھوڑی تھوڑی سپلائی ملتی رہے گی۔ اگست میں کھینچ بنے گی۔ اصل تیزی 15 ستمبر سے 30 اکتوبر کے درمیان بنے گی جب سارا جہان خریدار ہو گا۔ .
Jun 29 2022 13:07:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/1300 روپیہ من تیز ہوا ہے 31300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذتائع کے مطابق مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جیسے ہی گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ ایرانی زیرے کے 32000/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 29 2022 12:59:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott