Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jun 24 2023 21:15:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11895/11900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جولائی کی پیمنٹ پر 11935/40 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں تو آج کام کاج درمیانہ ہی تھا لیکن جون کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 24 2023 17:18:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ اور جون کے سودے 11870 تک ریٹ پے جبکہ جولائ 12360 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 24 2023 14:31:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں جون کے سودوں کا 11860 کا خریدار ہےجبکہ جولائ کے سودوں کا 12350 کا خریدار ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 24 2023 13:55:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور 11850 روپیہ کعئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جون کا جبکہ جولائ کے سودے 12330 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Jun 24 2023 12:20:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 11775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے سوموار پیمنٹ پر۔ جون 11810 جبکہ جولائ 12310 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 24 2023 11:29:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11900 بھلوال شوگر ملز 11875 سلانوالی پاپولر 11825 رمضان العریبیہ المعیز 2 بابا فرید 11800 کے لیول پر ہیں۔ جھنگ سائڈ سفینہ 11800 کشمیر 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11950 کمالیہ 11725 کنجوانی روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 11725 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 11750 حمزہ اور آر وای کے 11700 کے لیول پر ہیں۔ فاطمہ شیخو 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11825 جبکہ گھوٹکی 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11760 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12280 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jun 23 2023 15:31:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11725 روپیہ لوئنتل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جون کے سودوں کی 11750 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ جبکہ جولائ بھی 12245/50 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سورج شوگر ملز سوموار پیمنٹ پر 11700 روپیہ کوئنٹل تک مل رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے ۔ .
Jun 23 2023 14:04:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جوہر آباد 11900 بھلوال 11875 سلانوالی پاپولر 11850 المعیز 2 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد زون میں کسان شوگر ملز 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں سوموار پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے ۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے رات 11700/725 تک ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ سٹے بازوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے اور 11780 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 11825 اے کے ٹی 11825 جبکہ گھوٹکی 11840 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ النور 11900 مہران فاران آبادگار 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ .
Jun 22 2023 16:00:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 11735 روپیہ لوئنٹل تک ریٹ ہے صبح پیمنٹ پر۔ جبکہ جون کے سودوں کے 11765 تک ریٹ ہیں۔ جولائ 12265 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 22 2023 14:36:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 11750 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ جون 11780 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ جولائ 11270 تک کام ہوئے تھے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott