Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 22 2022 15:23:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6700 تک کام ہوے ہیں۔ دوپہر کو 6800 تک کام ہوے تھے۔ مارکیٹ دوبارہ 100 روپیہ من نیچے آئ ہے۔ کراچی 175/82 جیسے حالات ہیں۔ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز آسٹریلیا سے 18000 ٹن کالا چنا لے کر نکلا ہے۔ جو پہلے بنگلہ دیش پورٹ پر مال ڈسچارج کرے گا اور پھر پاکستان کراچی پورٹ پر آے گا۔ تقریباً 3 اگست سے 7 اگست تک پورٹ پر جہاز کی آمد متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مارکیٹ ٹھنڈی ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی کم ہے دوسری جانب ٹریڈرز اپنا منافع بھی کھرا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ گورنمنٹ سے آئ ایم ایف کا معاہدہ بھی جلد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اور ہو سکتا ہے ڈالر بھی نیچے آ جائے۔ اس لئے مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2022 11:33:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیہ 230/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 230/232 وی سیون 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور وی ٹو 1045 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 238.44 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 213.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 22 2022 10:27:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی 150/200 روپیہ من مزید نرم اوپن ہوا ہے اور 6700/6750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 6650 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 180/81 سے 185 جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 690 جبکہ سی ایچ کے ایم 660 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 213.25 پیسے تک ہے۔ .
Jun 21 2022 17:17:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیہ 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 232 وی سیون 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 21 2022 15:44:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 6900 تک کام ہوے ہیں۔ دوسری جانب کراچی بھی 180/81 سے 185 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں بھرپور بارشیں ہیں جسکی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ مارکیٹ میں اچھی خاصی تیزی آئ ہے اب ٹریڈرز منافع خوری کر رہے ہیں یعنی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج یا کل آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہو کر نکلنا ہے اس میں کتنا مال لوڈ ہوا ہے یہ ایک آدھ دن تک معلوم ہو گا۔ اس جہاز میں مسور بھی ہوگی اور کالا چنا بھی ہو گا۔ تعداد ان شاءاللہ ایک دو دن تک معلوم ہو گی۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 21 2022 11:20:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیہ 232/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 232/325 وی سیون 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ میں برما 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور بکنگ وی 2 1060 ڈالر فی ٹن جبکہ وی 7 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال پچھلے دنوں پورٹ پر لگے تھے۔ لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 21 2022 10:43:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7050 اور فیصل آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک کم ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ 185 سے 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب ڈالر انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں. بکنگ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر تک ہے جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالر تک ہے۔ .
Jun 20 2022 16:28:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 230 رشیہ 235/240 برما وی ٹو 235 وی سیون 245 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ انتہائ کم ہے۔ آج سٹیٹ بینک نے ایمپورٹ کے کاغذات کی کلیئرنس کیلئے بنکوں کو ڈالر فراہم نہیں کئے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 285/90 کینیڈا 8/9 ایم ایم 295 انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 375 انڈیا 9 ایم ایم 305 جیسے حالات ہیں۔بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Jun 20 2022 15:22:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی ریگولر کوالٹی 186 جبکہ فالکن بریج کے مال 188/89 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بنکوں نے ایمپورٹرز کو ایمپورٹ کے بدلے میں ڈالر دینے سے منع کر دیا ہے۔ جس سے ایمپورٹرز میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔ جبکہ دوسری طرف وزیر خزانہ کے میڈیا پر بیانات چل رہے ہیں کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ بعض ایمپورٹرز کا کہنا ہے کہ کہ اسٹیٹ بینک والے کہہ رہے ہیں جو بھی ایمپورٹ کے کاغذات کلئیر کراے گا تین دن پہلے بتانا ہو گا۔ مخلتف قسم کی افوائیں زیر گردش ہیں۔ .
Jun 20 2022 12:42:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے 5/6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے۔ سوڈان کوالٹی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما و2 کوالٹی 235 جبکہ وی 7 کوالٹی 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بھی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 213.4 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک نے بینکوں کو ڈاکیومنٹس کلیر کرنے سے منع کیا ہے۔ روپیہ کی قدرڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 280/85 ارجنٹینا 8 ایم ایم 285/290 کینیڈا 8/9 مکس 290/295 انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375 روپیہ کلو مانگتے ہیں بیچنے والے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott