Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 09 2023 13:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو۔تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 کے لیول پر ہے۔ .
Jun 08 2023 15:42:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 168 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 جون کو ایک جہاز کی آمد متوقع ہے کراچی پورٹ پر۔ اس لئے جہاز کو دیکھ کر خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب فریش بکنگ 537/38 ڈالر ہے آسٹریلیا سے انٹر بنک میں ڈالر 287.50 کی سطح پر ہے۔ ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس میں ایمپورٹرز کا سستا مال ہے 495 ڈالر والا یہ جہاز ہے اور ایمپورٹرز کو 156 کا پڑتا ہے۔ اس لئے ایمپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک مستند قسم کے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال مارکیٹ 165 سے 175 کی رینج میں کھیلے گی یعنی اگر مارکیٹ نیچے آتی ہے تو 165 اور تیز ہوتی ہے تو 175 بن سکتی ہے۔ .
Jun 08 2023 10:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 167.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 7025 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 07 2023 16:20:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 168.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ خریدار کی نظریں فل الحال جو جہاز 15 تاریخ کو پورٹ پر لگنا ہے اس پر لگیں ہوئیں ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ جہاز لگنے پر مارکیٹ شائد ٹوٹے تھوڑی بہت لیکن ڈالر کو مد نظر رکھنا پڑے گا کہ انٹر بنک سے امپورٹرز کو ڈالر کس طرح ملتے ہیں۔ .
Jun 07 2023 12:05:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 169.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ پیر منگل پیمنٹ پر 170.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ جبکہ 15 دن پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 07 2023 10:34:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے۔ ِبک بھی جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.3 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 06 2023 16:07:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 168 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں ڈیمانڈ تھوڑی کم تھی اور پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 06 2023 10:09:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5/169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 530 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ کالا چنا بکنگ رشیا سے 540 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے .
Jun 05 2023 19:33:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 168.50 تک سودے ہوے ہیں۔ اگلے پیر کی پیمنٹ پر 169.50 جبکہ اگلے بدھ کی پیمنٹ پر 170 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 05 2023 15:37:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید بڑھ گیا ہے اور 168 تک سودے ہوے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ نمبر ون کوالٹی 169.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فارورڈ کے سودوں کا بھی خریدار ہے جبکہ پرچون میں بھی گاہک بہترین ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 286.50 کی سطح پر ہے لیکن بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott