Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 19 2023 12:03:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جام پور ڈنڈی کٹ مال 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12000/12500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ جامپور لوڈ میں 11100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال آرائول کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم گاہکی بھی اچھی ہے جامپور مالوں کی۔ جیسے جیسے ریٹ نیچے آ رہے ہیں گاہک دلچسپی لے رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی مال ارائول ختم ہیں مال کم ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 15000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 19 2023 11:40:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین آج انٹرنیشنل مارکیٹ کافی گرم ہے۔ انڈیا 1735 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور بکنگ 6400 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں۔ لوکل کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 17 2023 17:08:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 10000/10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لودھراں ڈنڈی والی بھی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوٹ سلطان 9000 تک ریٹ ہے۔ جام پور 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آرائول کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jun 17 2023 12:18:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000/89000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے بکنگ 6150 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے. .
Jun 17 2023 12:07:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے کافی مال ُبک ہو کر پاکستان آئے ہیں۔ تقریباً ہر شہر میں ہی ِبک رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین گولی دھنیے کا ریٹ 15800 روپیہ من تک ہے جبکہ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی دھنیے کا ریٹ 16000 روپیہ من تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 17 2023 11:45:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 17 2023 11:33:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور جامپور مال ڈنڈی کٹ 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ شہزادی ڈنڈی والی اور لودھراں 10000/11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوٹ سلطان 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال آمد کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے مال نیچے تھوڑے تھوڑے ِبک رہے ہیں۔ جبکہ پرانے کولڈ سٹور مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 15 2023 16:43:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ ہے ہائبرڈ ڈنڈی کٹ کولڈ سٹور والے مالوں کا۔ فل حال خاموشی ہے بالکل۔ .
Jun 15 2023 12:40:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/90000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 15 2023 12:30:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott