Sugar | چینی
Dec 20 2024
Jun 15 2022 15:57:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 تاندلیوالہ 2300 رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 15 2022 13:01:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں آمد نہ ہونے کے برابر ہے ریگولر کوالٹی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 روپیہ من جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 13500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا 1125 ڈالر ہے 25 ڈالر تیز ہے انڈیا خریدار ہے جبکہ نیا برسیم 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں 50/100 بوری کی آمد شروع ہوئی ہے۔ .
Jun 15 2022 12:20:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2022 11:56:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 تاندلیوالہ 2300 رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 14 2022 16:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 200/250 بوری کی آمد تھی۔ تھی گاہک خاموش تھا۔ ریگولر کوالٹی 11000/12500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم نیا 13500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم 11000 تک کام ہوے تھے اس کے بعد کوئی خاص سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ پرانا 1100 ڈالر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جبکہ نیا برسیم 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jun 14 2022 15:57:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دیسی ملتان 2200/2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 پرولائن جوار 205/208 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 جبکہ تاندلیوالہ 2300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 14 2022 12:24:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 300/400 بوری کی آمدن تھی۔ ریگولر کوالٹی 11000 سے 12500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 13000/500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب مصر سے نیا برسیم 1325 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ا رہے ہیں۔ .
Jun 14 2022 12:04:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Jun 14 2022 11:08:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دیسی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 2200 سے 2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ پرانے مال 150/55 پرولائن جوار 205/208 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 جبکہ تاندلیوالہ 2300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 13 2022 16:46:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی 11000 سے 12500 جیسے حالات تھے۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا فل الحال کوئی لمبی چوڑی بیچ نہیں ہے۔ جبکہ نیا برسیم کل تک تو 13000 تک کام ہوے تھے تاہم آج تمام ایمپورٹرز نے سیلنگ بند کر دی ہے۔ کیونکہ دنیا اخبار میں ایک کالم شائع ہوا ہے کہ بجٹ میں جن چیزوں کی گورنمنٹ نے ڈیوٹیاں اور ٹیکس ختم کئے تھے وہ واپس لگاے جائیں۔ دنیا اخبار کے کالم نگار نہ یہ بھی لکھا ہے جب وزیر خزانہ بجٹ کو سمیٹیں گے تو جن اشیاء پر سیل ٹیکس کی چھوٹ دی گئی تھی ان اشیاء پر دوبارہ سیل ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کریں گے۔ اس خبر کے مارکیٹ میں آنے کے بعد امپورٹرز سیل بند کر گئے ہیں۔ اس 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب مصر سے پرانا برسیم 1100 ڈالر جبکہ نیا 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ا رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott