Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 18 2022 15:40:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 150/55 سے 205 پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 2700 کا بھرپور گاہک بن گیا ہے۔ پنجاب کے جن علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں وہاں بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جوں جوں مزید بارشیں ہونگی گاہکی مزید اچھی ہوتی جاے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ سدا بہار جوار میں ابھی بہت ٹائم باقی ہے تقریباً ستمبر تک ڈیمانڈ رہنی چاہیے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 18 2022 13:08:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 سے 13900 تک کام ہوے ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ پرانا 1125 نیا 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 18 2022 12:34:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 18 2022 12:14:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تاندلیوالہ 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ آگے بارشوں کے امکانات ہیں۔ امید ہے مزید گاہکی نکلے گی۔ .
Jun 16 2022 17:08:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 11000/13000 روپیہ من جبکہ مشین کلین 13000/13500 پہ رکا ہوا ہے۔ مصری برسیم پرانا کراچی 10500 نیا 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا برسیم 1125 نیا 1325 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج مصر کی تین چار بڑی فیکٹریوں میں ہر فیکٹری کے پاس 200 سے 400 بوری تک آمد ہوئی ہے بعض فیکٹریوں نے اگلے ہفتے کی ڈیلیوری کے سودے بھی لئے ہیں۔ آج مصر کی مارکیٹ 100 پونڈ تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ آج مصر کی مارکیٹ میں 3100 پونڈ فی اردب تک کام ہوے ہیں۔ گزشتہ ہفتے 3000 تک کام ہوے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر میں اردب کا پیمانہ چلتا ہے۔ ایک اردب میں 160 کلو برسیم ہوتا ہے۔ مصر کی کرنسی پاونڈ کہلاتی ہے۔ تقریباً ایک پاونڈ پاکستان کے دس روپیہ کے برابر ہوتا ہے۔ مصر میں اگلے ہفتے سے آمد میں میں بتدریج اضافہ ہونا شروع ہو جاے گا۔ .
Jun 16 2022 16:14:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 تاندلیوالہ 2400 رکی ہوئی ہے۔ نیچےگاہک بننا شروع ہوا ہے۔ آگے بارشوں کے امکانات ہیں۔ امید ہے گاہکی نکلے گی۔ .
Jun 16 2022 13:25:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں آمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ 11000/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ پلانٹ والے مال 13000/13500 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ مصری برسیم پرانا 10500 جبکہ نیا مال اکتوبر کے سودے 14000 جیسے حالات ہیں۔ آخری کام 13500 تک ہوے تھے آج ایمپورٹرز 14000 مانگ رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ بکنگ پرانا 1125 ڈالر ہے لیکن سیلنگ کم ہے۔ نیا 1325 ڈالر میں مل جاتا ہے جولائی شپمنٹ۔ ملا جلا رجحان ہے فل الحال۔ .
Jun 16 2022 12:22:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیوالہ 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 16 2022 11:57:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے اور 3100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 15 2022 16:02:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 11000 جبکہ نیا برسیم 13500 جیسے حالات ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر۔ آج سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب بکنگ پرانا برسیم کی 1125 جبکہ نیا برسیم 1325 ڈالر ہے جولائی شپمنٹ۔ جبکہ اگست شپمنٹ 1375 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott