Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 26 2023 10:52:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 163/163.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.6 سے 288 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینکوں کا مختلف ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 24 2023 16:10:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پیر کے بعد پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 24 2023 11:58:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jun 24 2023 10:59:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 170.25 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خریداری نہیں کر رہے ہیں لوکل میں آگے مزید آمدن کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ آج ہفتہ ہےانٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Jun 23 2023 14:26:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 22 2023 16:15:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید ٹوٹ گئے ہیں اور 166 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران 16 ہزار ٹن کا ایک اور جہاز پورٹ پر لگنا ہے۔ جبکہ جولائی کے دوسرے ہفتے میں 24000 ٹن کا ایک جہاز بھی کراچی پورٹ پر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال خریداری سے ہاتھ روکنا چاہیے کیونکہ پورٹ پر آمد ہے۔ جہازوں کے علاؤہ کنٹینر میں بھی پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ اس لئے پیمنٹ کا بحران آ سکتا ہے۔ اس لئے احتیاط سے خریداری کریں مارکیٹ میں دباؤ آ سکتا ہے .
Jun 22 2023 10:50:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 287.10 تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ جو ای ٹی جی کا جہاش لگا ہوا ہے اس میں 550 سے 555 ڈالر تک بکنگ ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی مالوں کی جبکہ ری سیل میں 600 ڈالر تک بھی کام ہوئے ہیں۔ 550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 172.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 600 ڈالر والا 188.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہک رکا ہوا ہے خریداری نہیں کر رہے ہیں کیونکہ آگے مزید مال آنے ہیں۔ .
Jun 21 2023 15:56:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید گھٹ گئے ہیں اور 167 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں خریدار سست ہے۔ .
Jun 21 2023 14:14:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 167.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 169.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 21 2023 10:46:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott