Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jun 09 2022 16:31:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔کراچی مارکیٹ بھی 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 153/154 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرایع کے مطابق پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 09 2022 11:22:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی۔ سوڈان کوالٹی 212/14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 222 وی سیون 233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹپر برما سفید چنا 56 کنٹینر کی آمدن تھی۔ 14 تاریخ کو مزید آمدن متوقع ہے۔ رشین 225/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایتھوپیا 7/8 مکس 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 مکس بکنگ 1100 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 236 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ ارجنٹائن 285 جبکہ کینیڈا 290 انڈیا 8 ایم ایم 280 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 302 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 340/45 رکا ہوا ہے۔ .
Jun 09 2022 10:50:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 100 روپیہ من کمزور اوپن ہوا ہے اور 6200 تک کام ہوے ہیں۔ ملتان 6100 فیصل آباد 5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 156/57 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے کیونکہ پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 635 نمبر ون کوالٹی 665 میں کام ہوا ہے۔ .
Jun 08 2022 16:21:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی۔ سوڈان کوالٹی 212/14 برما وی ٹو 222 وی سیون 233 رشین 225/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایتھوپیا 7/8 مکس 242 ارجنٹائن 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 285 جبکہ کینیڈا 290 انڈیا 8 ایم ایم 280 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کھل کر آمد نہیں ہو رہی جسکی وجہ سے موٹا چنا تیز ہے۔ تاہم عید الاضحی کے اس پاس پورٹ پر مال لگنا شروع ہو جائیں گے۔ انڈیا 9 ایم ایم 295/304 امیریکن 9 ایم ایم 340/45 رکا ہوا ہے۔ .
Jun 08 2022 15:04:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 6300 تک کام ہوے ہیں۔ تین چار دن بعد کی لوڈنگ 6330/40 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی گودام کا مال 156 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ فالکن بریج کمپنی کے مال 158 تک کام ہوے ہیں۔ فالکن والے کامال فریش ہے اور موٹا ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں زبردست قسم کی تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ جیسا کہ ہم نے دن کی ریپورٹ میں بتایا تھا کہ اپریل کے مہینے میں آسٹریلیا سے 100 کنٹینر سے بھی کم لوڈنگ ہوئی ہے۔ جب تک پورٹ پر کھل کر آمد نہیں آتی مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پورٹ پر آمد اضافہ عید الاضحی کے آس پاس ہوگا گا۔ فل الحال جون میں اتنی زیادہ آمد متوقع نہیں ہے۔ جون کا مہینہ تیزی دینے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Jun 08 2022 11:21:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 212/214 برما وی ٹو 222 وی سیون 233 رشین سفید چنا چیکو 225/35 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ارجنٹاایتھوپیا 7/8 ایم ایم 10 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 242 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 275 جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے انڈیا 9 ایم ایم 295 سے 304 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 340/45 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 50 کنٹینر کی آمد تھی جس میں 27 کنٹینر انڈیا 8 اور 9 ایم ایم ہیں باقی دوسری اقسام ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 08 2022 10:47:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 125 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 6200 تک کام ہوے ہیں۔ ملتان 6100 فیصل آباد 5950 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 155 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ پنجاب میں بھی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ آسٹریلیا سے اپریل کے مہینے میں 100 کنٹینر سے بھی کم کالا چنا لوڈ ہوا ہے۔ جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ جب تک 800/1000 کنٹینر ہر مہینے پورٹ پر نہیں آئیں گے بھوک پوری نہیں ہو گی۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 جبکہ نمبر ون کوالٹی 670 ڈالر ہے۔ .
Jun 07 2022 15:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 212/14 برما وی ٹو 222 برما وی سیون 233/35 رشیہ 225/30 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 205 کا ہو گیا ہے جسکی وجہ سے بیچ کم ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 285/90 انڈیا 275 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 امیریکن 9 ایم ایم 340 جبکہ انڈیا 12 ایم ایم 340 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی پورٹ پر آمد کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ برقرار ہے تاہم جہاں پورٹ پر آمد زیادہ ہو گی مارکیٹ گر سکتی ہے اس لئے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 07 2022 14:56:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6075 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 152 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن سے بیچ انتہائی کم ہے بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے اور کراچی میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں جسکی وجہ سے تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 205 تک پہنچ گیا ہے۔ بکنگ 675 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 148 تک پڑتا ہے۔ .
Jun 07 2022 11:17:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 212/215 برما وی ٹو 218/20 وی سیون 230/33 رشین سفید چنا 230/33 جیسے حالات ہیں۔آج انٹر بنک ڈالر تیز ہوا ہے اور 205 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 270/75 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 جبکہ امیریکا 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم جہقں کہیں پورٹ پر بڑی ارائول لگی وہاں مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ کیونکہ تمام قسم کے سفید چنے ایمپورٹرز نے بک کراے ہوئے ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott