Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jun 14 2022 12:02:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد 29500/700 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ سفید 30500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق خریدار ہے۔ .
Jun 14 2022 11:59:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے 8500/9000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 14 2022 11:52:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9700/9800 جبکہ فیصل آباد 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2022 11:46:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 12000/13000 جیسے حالات ہیں۔ جام پور ڈنڈی کٹ 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 9500/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی 14500/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اسٹاکسٹ خریدار ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی ک امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 13 2022 13:13:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد 29500/800 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ سفید 30500 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ .
Jun 13 2022 11:28:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 9000/9500 جبکہ گولی دھنیا 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2022 11:25:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9700/9800 جبکہ فیصل آباد 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 13 2022 11:24:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 12500/13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جام پور ڈنڈی کٹ 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 9500/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی 14500/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور ڈنڈی کٹ زیادہ تر کراچی کے ایکسپوٹرز ہی لے رہے ہیں جسکی وجہ سے فیصل آباد منڈی میں آمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب ہائبرڈ مرچ بھی گرم ہی ہے۔ اچھی کوالٹی کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال مرچ میں زبردست قسم کی تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ ممکن ہے کوئی انوکھا ریٹ ہی نہ بن جائے۔ کیونکہ چائنہ اور انڈیا میں مرچ کی شارٹیج ہے۔ چائنہ اور انڈیا میں اگر مرچ کی کمی ہو جاے تو یوں سمجھنا چاہیے کہ پوری دنیا میں ہی مرچ شارٹ ہے۔ کیونکہ ان دونوں ممالک کی ابادی بہت زیادہ ہے۔ .
Jun 11 2022 12:35:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 9000/500 جبکہ گولی دھنیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 11 2022 12:07:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد 29600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 30500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott