Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Jun 15 2023 10:23:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 6700 روپیہ من جبکہ پرانی 6900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6400 جبکہ رجحان 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 2 دن سے لائنوں سے آمدن اچھی تھی۔ .
Jun 14 2023 16:40:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں 100 روپیہ من اضافہ کے ساتھ 6700 اور 6900 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ آج پاک کموڈیٹیز کی تھل کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھل کے علاقوں میں مونگ کی کاشت کم ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال مونگ کی جگہ تل اور کاٹن کی کاشت زیادہ ہوئی ہے۔ ان شاءاللہ امید ہے ٹیم پاک کموڈیٹیز خود عید کے بعد مونگ کی کاشت کے علاقوں کا وزٹ کرے اور اپنے صارفین کو صحیح اعداد و شمار فراہم کرے۔ .
Jun 14 2023 10:36:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6800 روپیہ جبکہ نئی 6600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2023 16:52:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور پرانی 6800 جبکہ نئ 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 13 2023 10:26:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور نئ 6700 جبکہ پرانی 6900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 12 2023 17:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ حیدرآباد منڈی میں علی پور کے علاقوں کے مال کے 6500 جبکہ رحجھان کوالٹی 6650 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6800 سے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ منڈیوں میں آمد کم ہے۔ اور 15/16 جون کو جنوبی پنجاب میں بارشوں کے امکانات ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ عید الاضحی کے بعد ہی آمد بڑھے گی۔ .
Jun 12 2023 10:22:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پرانی 7000 جبکہ نئ 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 10 2023 16:24:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ تیز ہوے ہیں اور نئ مونگ ثابت 6600 جبکہ پرانی 6800 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی تھوڑی بہتر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ 14/16 جون کو جنوبی پنجاب میں بارشیں متوقع ہیں۔ .
Jun 10 2023 10:12:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6700 روپیہ من جبکہ نئ 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے۔ آج موسم صاف ہے لائنوں پر آمدن اچھی ہے۔ علی پور 6350 رجحان 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 08 2023 16:07:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 6800 نئ پرانی 7000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 14/15 جون کو دوبارہ جنوبی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott