Sesame | تل
Dec 23 2024
Jun 28 2022 11:34:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50/75 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہےاور 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر تھی۔ .
Jun 27 2022 16:12:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 سے 208 روپیہ کلو پہ رکی بوند ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے 10 جولائی تک پاکستان بھر میں بھرپور بارشیں متوقع ہیں۔ بارشوں کے بعد بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 27 2022 15:55:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 27 2022 12:30:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ہلکی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں. تاندلیاںوالا منڈی میں 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کے بعد جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 27 2022 11:15:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ نرم ہے اور 5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کم ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ جب نیچے جاتی ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے اور تھوڑی بہتر ہوتی ہے تو سیلنگ آنے لگ جاتی ہے.۔ .
Jun 25 2022 16:11:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ہلکی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھی کوالٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہلکے مال بھی تھوڑے ہی رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اب جوں جوں بارشیں پڑیں گی سدا بہار اور دیسی جوار کی ڈیمانڈ بڑھے گی ہائبرڈ کی ڈیمانڈ اتنی نہیں نکلے گی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ملتان منڈی میں 3000 تک کام ہوے ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے بارشوں کا ایک نیا سپیل شروع ہو رہا ہے۔ اسکے بعد سدا بہار جوار کی ڈیمانڈ مزید بڑھ جاے گی۔ 15 جولائی کے بعد بھرپور ڈیمانڈ شروع ہو جاے گی۔ .
Jun 25 2022 15:41:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900/6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے .
Jun 25 2022 12:03:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کے 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ پرانا 150/55 جبکہ نیا 170 جیسے حالات ہیں۔ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 2850/2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے تاندلیاوالا مارکیٹ بھی 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی نکلی ہے۔مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 25 2022 11:11:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 23 2022 15:44:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان میں اچھے مال کم رہ گئے ہیں۔ اچھا مال 2800/50 تک پرچون میں کام ہو رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott