Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Jun 23 2022 15:44:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان میں اچھے مال کم رہ گئے ہیں۔ اچھا مال 2800/50 تک پرچون میں کام ہو رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 23 2022 12:29:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا پرانا مال 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نیا مال گنگا 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرولائن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔تاندلیاوالا 2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 22 2022 16:14:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان شام کے اوقات میں 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ہائبرڈ جوار گنگا پرانا مال 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نیا مال گنگا 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرولائن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔تاندلیاوالا 2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 22 2022 12:26:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا پرانا مال 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نیا مال گنگا 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرولائن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔تاندلیاوالا 2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 21 2022 16:29:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 155 سے 208 کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں کی وجہ سے زمین وتر نہیں ہے جیسے ہی زمینیں وتر خشک ہو گا کاشت شروع ہو جاے گی۔ .
Jun 21 2022 11:57:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 155 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 جبکہ تاندلیاںوالا 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی بیچ نہیں ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 20 2022 15:53:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من تک ریٹیل میں کام ہوے ہیں۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ڈیمانڈ نکلی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 155 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 20 2022 12:30:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار سبی 2600 روپیہ من جبکہ بھاگ ناڑی 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک نکلی ہے۔ ہائبرڈ جوار مارکیٹ رکی ہوئ ہے گنگا پرانا مال 150/55 نیا 170 جبکہ پرولائن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تانلیاںوالا 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی ہے بیچ کم ہے۔ .
Jun 18 2022 15:40:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 150/55 سے 205 پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 2700 کا بھرپور گاہک بن گیا ہے۔ پنجاب کے جن علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں وہاں بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جوں جوں مزید بارشیں ہونگی گاہکی مزید اچھی ہوتی جاے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ سدا بہار جوار میں ابھی بہت ٹائم باقی ہے تقریباً ستمبر تک ڈیمانڈ رہنی چاہیے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 18 2022 12:14:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تاندلیوالہ 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ آگے بارشوں کے امکانات ہیں۔ امید ہے مزید گاہکی نکلے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott