Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jun 23 2022 16:34:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 10600 70/30 10800 جبکہ 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 23 2022 12:32:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ 50 % سفید 10600 70% 10800 80% 11000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز ک ذرائع کے مطابق نیچے گاہک کمزور ہے لیکن کم ریٹ میں سیلنگ بھی نہیں آتی۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Jun 22 2022 16:19:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ 50 % سفید 10600 70% 10800 80% 11000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 22 2022 12:31:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ 50 % سفید 10600 70% 10800 80% 11000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 21 2022 16:31:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ 50 % سفید 10600 70% 10800 80% 11000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 21 2022 12:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 50% سفید 10600 جبکہ 70% سفید 10800 جب کہ 80% سفید 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق نیچے ڈیمانڈ ِحی کچھ خاص نہیں ہیں۔ بیچنے والے کم ریٹوں میں بیچتے بھی نہیں ہیں اور گاہک اوپر ریٹوں میں مال لیتا بھی نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Jun 20 2022 15:56:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 50% سفید 10300 جبکہ 70% سفید 10500 جب کہ 80% سفید 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا میں 220 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 5330 تک کام ہوے ہیں۔ انڈیا میں بھی مون سون کی بارشیں شروع ہو گئی ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آئ ہے۔ .
Jun 20 2022 12:16:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں بیچنے والے ریٹ زیادہ مانگتے ہیں لیکن نیچے گاہک نہیں ہے۔ 80 فیصد سفید 10700 70 فیصد سفید 10500 جبکہ 50% سفید 10300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000/11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 16:14:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 فیصد سفید 10700 70 فیصد سفید 10500 جبکہ 50% سفید 10300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 12:42:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 فیصد سفید 10700 70 فیصد سفید 10500 جبکہ 50% سفید 10300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott