Sugar | چینی
Dec 14 2024
Jun 25 2024 18:35:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک کام بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2024 14:30:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2300/2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سفید جوار کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ جبکہ پرولائن 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تاندلیاں والا منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار کی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jun 25 2024 12:57:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک کام بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 01 2024 13:17:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ ٹریڈرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو رہے ہیں۔ چارہ جات کے بیچ کے کام میں پیداوار کم ہونے کے ساتھ ساتھ لاگت بھی بڑا اہم کردار ادا کرتی ہے۔ کئ بار پیداوار کم ہونے کے باوجود مندہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لاگت ہی نہیں ہوتی۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک ہے مال بک جاتے ہیں۔ ٹریڈرز کے اوپر ریٹ والے مال ہیں۔ بیچ نہیں ہیں نقصان ہے۔ .
Jun 27 2023 13:02:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک کا ریٹ ہے ۔ مارکیٹ ساکت ہے ۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 کلو تک کا ریٹ ہے ۔ جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک کا ریٹ ہے ۔ سدا بہار جوار اوکاڑا 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2023 11:02:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔باجرہ لالا موسی 3400/3425 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔جبکہ تھل منڈیوں میں 8500 کوئنٹل تک ریٹ ہے ۔ فل حال مارکیٹ ساکت ہے ۔ .
Jun 26 2023 16:41:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔باجرہ لالا موسی 3450 روپیہ من تک ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 8500 کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2023 16:31:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی ملتان منڈی میں. 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 26 2023 12:41:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 26 2023 12:13:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی۔ منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott