Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jun 09 2022 16:26:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے بہتر ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتر ہے۔ .
Jun 09 2022 11:02:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر 45 کنٹینر کی آمد تھی۔ صرف دو ایمپورٹرز کا پورٹ پر مال آیا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1045 ڈالر ہو گئی ہے۔ انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے برما کی مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Jun 08 2022 14:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 9050 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ چمن کوالٹی ماش 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 08 2022 10:59:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8750 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ سیلنگ 8800 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 9050 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چمن ماش فیصل آباد 9000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں اتنے زیادہ اسٹاک نظر نہیں آ رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1045 تک کام ہوے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 9080 تک پڑتا ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 07 2022 15:20:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بنک میں 205 کا ہو گیا ہے بکنگ 1025 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 8990 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 07 2022 11:03:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 25 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 8650 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا کی ڈیمانڈ کی وجہ سے 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور بکنگ ایس کیو 1030 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9037 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 205 روپے جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jun 06 2022 15:20:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 8625 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1010 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 200.40 پیسے کاہو گیا ہے۔ .
Jun 06 2022 06:33:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8600/25 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8875 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد 8850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ایف اے کیو 910 اور ایس کیو 1010 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 199.40 کا ہو گیا ہے۔ ایس کیو کراچی پورٹ پر 8615 تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 04 2022 10:04:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 8600 پہ رکا ہوا ہے۔ جبکہ فیصل آباد بھی 8850 جیسے حالات ہیں۔ چمن کوالٹی ماش 8850 جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 04 2022 06:14:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1010 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 8565 تک پڑتا ہے۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott