Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 02 2022 11:30:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 70/30 10800 جبکہ 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کم ہوے ہیں لیکن کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jun 02 2022 07:04:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10600 70/30 10800 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jun 01 2022 06:01:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 70/30 11200 جبکہ 80/20 11400 پہ رکا ہوا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11400 پہ رکا ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott