Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jun 21 2023 12:36:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 12:35:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2/3 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے اور کراچی سے 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا 211/212 جبکی مشین کلین وی ای پی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ نپر 680 ڈالر تک ریٹ ہے جو کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ کرمسن مسور 720 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو 227 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 21 2023 10:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلوممارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 120.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 21 2023 10:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ کوالٹی کے بھاؤ 6650 روپیہ من تک جبکہ پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6850 روپیہ من تک ہیں ۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 20 2023 18:26:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 205/206 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 207/208 جبکہ وی آئ پی مال 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 20 2023 17:47:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی شام کے اوقات میں 14300روپیہ من تک ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2023 16:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی 6800 جبکہ نئ 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6400 رجھان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق علی پور اور رجھان سائڈ فصل اچھی ہے تاہم تھل کی صحیح رپورٹ عید کے بعد ہی آئے گی۔ .
Jun 20 2023 16:28:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 122 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jun 20 2023 12:38:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 205/206 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جبکہ کرمسن کوالٹی بازار دھارا 207/208 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کتمسن مسور 1% دال والے سودے 218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ وی آئ پی مال 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18000 ٹن مسور ثابت کا جہاز آگیا ہے۔ تاہم ابھی اس کو برتھ نہیں مل رہی ہے۔ .
Jun 20 2023 11:07:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے گاہکی بھی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott