Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 10 2023 10:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 328 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 104.20 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 09 2023 13:43:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 08 2023 15:52:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوے ہیں اور 115 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ تاہم بکنگ 335 ڈالر فی ٹن کی سطح پر برقرار ہے۔ جس کا کراچی آکر پڑتا تقریباً 106 روپیہ کلو تک ہے۔ ییلو پیس میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jun 08 2023 10:58:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ تھی لیکن ابھی دوبارہ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 106.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 07 2023 16:32:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمی ہوئی ہے اور 114 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 335 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک ڈالر 287.10 روپیہ کی سطح پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے۔ آج کل بنکوں کو بھی رشوت دینی پڑتی ہے۔ جو ایک دو روپیہ اوپر دیتا ہے اس کو ڈالر ملتے ہیں۔ جو نہیں دیتا اسے ڈالر آسانی سے نہیں ملتے۔ .
Jun 07 2023 13:02:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو۔تک ریٹ ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 335 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 06 2023 16:09:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 115 تک سودے ہوے ہیں۔ بکنگ 340 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Jun 06 2023 10:36:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ بکنگ 340 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 107.78 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.9 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ .
Jun 05 2023 15:26:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 115 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج رشیہ سے بکنگ کے ریٹ بھی 15 ڈالر گر گئے ہیں اور 340 ڈالر فی ٹن جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 286.50 کی سطح پر ہے تاہم بنکوں سے ڈالر کی دستیابی بہت کم ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ییلو پیس کے بھاؤ گرنے کی وجہ سے پاکستان کی لوکل مارکیٹ بھی کم ہوئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 05 2023 11:04:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 116 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 350/55 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 286.30 روپیہ تک ہے۔ جون میں بنکوں سے ڈالر کی فراہمی کی قلت دیکھنے میں آ سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3500 ڈالر والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 112 روپیہ تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott