Sugar | چینی
Jan 04 2025
Jun 23 2022 12:35:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ باریک تل کے11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 22 2022 16:26:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل کے1150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 22 2022 12:13:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مال نہ ہونے کے برابر ہے .
Jun 21 2022 16:34:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ ڈیمانڈ اچھی ہے سیلنگ کم ہے۔ مال نہ ہونے کے برابر ہے .
Jun 21 2022 12:04:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 20 2022 16:00:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوریا نے 12000 ٹن کا ٹینڈر جاری کیا ہے 29 جون کو بولیاں لگنی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ ٹینڈر شائد انڈیا ہی دے سکے کیونکہ پاکستان میں مال نہیں ہیں۔ جبکہ پاکستان کی فصل آنے میں ڈیڑھ ماہ باقی ہے۔ .
Jun 20 2022 12:13:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 18 2022 15:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک 11500 رکا ہوا ہے۔ .
Jun 18 2022 13:10:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2022 12:04:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جبکہ باریک 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott