Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jun 25 2024 14:26:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 49500/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 27 2023 11:01:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کل فیصل آباد منڈی میں 97000/98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا تھا۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 92000/93000 ریٹ مانگ رہے تھے۔ آج 1000/2000 روپیہ من ریٹ کم ہونا چاہیے۔ یہاں پر لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا مارکیٹ 2600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 55380 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 26 2023 11:20:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید بکنگ آسمانوں سے باتیں کرنے لگ گئ ہے۔ انڈین ز یرے کی بکنگ 7300/7400 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں۔ انڈیا میں لوکل مارکیٹ 2660 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے آج انڈین کرنسی میں۔ کوئٹہ منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد بھی 95000/97000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ سے 6500 ڈالر فی ٹن تک بکنگ کا ریٹ ہے کراچی پورٹ کے لیے۔ 25% ایڈوانس پیمنٹ باقی ٹی ٹی کے ذرائعے پیمنٹ کرنی ہے۔ .
Jun 24 2023 13:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 93000/94000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک رہٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 85000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید 150 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 6950 ڈالر فی ٹن تک بکنگ چلی گئ ہے۔ .
Jun 22 2023 12:47:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہے اور بکنگ 6850 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ مال دبئ کے ذریعے کراچی پورٹ پر آتے ہیں پھر افغان ٹرانزٹ کے ذرائعے کوئٹہ تک پہنچتے ہیں۔ اس پر علیحدہ سے 100 روپیہ کلو خرچہ آ جاتا ہے۔ .
Jun 21 2023 12:03:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 89000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانی زیرہ سپر 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں آج 2300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین زیرے کی بکنگ 6700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے۔ .
Jun 20 2023 12:13:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 6550 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ کل انڈیا میں 2200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کو دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 19 2023 11:40:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین آج انٹرنیشنل مارکیٹ کافی گرم ہے۔ انڈیا 1735 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور بکنگ 6400 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں۔ لوکل کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 17 2023 12:18:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000/89000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے بکنگ 6150 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے. .
Jun 15 2023 12:40:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/90000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott