Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 13 2023 17:14:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اچھے گولڈن مال شارٹ ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں شام میں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پورٹ 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ۱یم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jun 13 2023 16:21:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 14150/14200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر ٹائیٹ ہوا ہے اور 289.25 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب برما سے بکنگ بھی 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1150/55 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اسی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ تاہم خریداری ضرورت کے مطابق کی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ ریٹ کافی ہائی ہیں۔ .
Jun 13 2023 16:00:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 116 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے زیادہ مال ایک ہی پارٹی کے ہاتھ میں ہے۔ جیسے ہی آج انٹر بنک ڈالر 289.25 کی آواز آئ کراچی کے امپورٹرز نے سیل بند کر دی جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹائیٹ ہو گئی ہے۔ تاہم پورٹ پر تھوڑی تھوڑی ییلو پیس لگنی شروع ہو گئی ہے۔ 15 جون کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ضرور بن گئی ہے لیکن لمبی چوڑی تیزی نظر نہیں آتی۔ کیونکہ آگے چل کر پورٹ پر آمد شروع ہو جاے گی۔ .
Jun 13 2023 15:58:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ بہتر ہو گئے اور 168 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 289.25 روپیہ ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کھینچ دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 13 2023 13:05:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اچھے گولڈن مال شارٹ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jun 13 2023 12:31:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی پورٹ پر کل 18000 ٹن مال لگا ہے۔ نپر مسور 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنت پر۔ کرمسن مسور بازاد دھارا کوالٹی 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال شارٹ ہے۔ جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 13 2023 11:07:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14500 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتا ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 13 2023 10:40:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 167.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 288.5/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Jun 13 2023 10:37:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113/114 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں بینکوں سے۔ .
Jun 12 2023 18:33:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشین چیکو گولڈن مال مارکیٹ میں ڈیمانڈ ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں گولڈن مال کم ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott