Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 27 2023 12:50:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10200/300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 910/925 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ برسیم شیخوپورہ 10500 سے 14200 تک کام ہوئے ہیں۔ پلانٹ والے مال 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 26 2023 16:38:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں پرانے مال 10100/200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ نئے مال 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 26 2023 12:12:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 400/500 بوری کام ہوئے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہو گیا ہے۔ 11000 سے 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔ کراچی نئے مال 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 925 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 11560 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پرانے مال 10000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1100 ڈالر والی 925 ڈالر پر آ گئ ہے 175 ڈالر نکل گئے ہیں۔ اس میں 25/50 ڈالر بہتر بھی بن سکتی ہے۔ لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اس بار 500/1000 نفعے پر مارکیٹ میں مال بیچنا بھی چاہیے۔ .
Jun 24 2023 18:21:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے مالوں کے 10300/400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے گاہک نہیں ہے 925 ڈالر میں بھی مل جائے گی۔ .
Jun 24 2023 12:32:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12000/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال 10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ شیخوپورہ 10000 سے 13000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں پکے دڑوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 22 2023 17:44:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 10000 سے 13000 روپیہ من تک سودے فروخت ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تھوڑا تھوڑا خریدار بننا شروع ہوا ہے دیسی برسیم کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا کراچی 10500/10600 روپیہ من جبکہ نیا مصری برسیم اگست ڈیلیوری 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا کے ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انڈیا میں دیسی برسیم 90/92 روپیہ کلو فروخت ہو رہا ہے جو 725 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ جبکہ مصری برسیم ہندوستان میں 103/4 روپیہ کلو تک فروخت ہوا ہے انڈین کرنسی میں جو تقریباً 900 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پاکستان کیلئے آج مصر سے 950 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی بکنگ میں انتظار کرنا چاہیے کیونکہ عید کی چھٹیوں میں مصر کی منڈیوں میں بھرپور آمد شروع ہو جاے گی اور انڈیا کی مارکیٹ کافی نیچے ہے اس لئے مصر کی مارکیٹ بھی ہو سکتا ہے مزید کم ہو جائے۔ فل الحال احتیاط سے کام کریں۔ .
Jun 22 2023 13:20:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600/700 تک ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 10600/700 تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ بکنگ سٹار براڈ 950 میں مل رہا ہے لیکن فل حال گاہک نہیں ہے۔ لوکل شیخوپورہ 10000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 21 2023 17:39:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 10000/13000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 10500/10600 تک ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 12500/12600 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بکنگ 950 ڈالر ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 12:20:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12700 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے اگست ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ پرانے مال 10600/800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیت سست ہے۔ خریدار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ کل رات 950 ڈالر تک ریٹ تھا لیکن گاہکی کمزور تھی۔ دیسی برسیم شیخوپورہ 10000 سے 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 20 2023 18:24:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال اگست ڈلوری 12800/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott