Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 21 2023 12:19:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور تل ہائبرڈ 18200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 17200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 20 2023 17:03:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل کا بھاؤ 17000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے .
Jun 20 2023 12:19:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل کا بھاؤ 17000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے .
Jun 19 2023 17:03:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام میں گاہک 18000 جبکہ بیچ 18500 روپیہ من تک کی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 15100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 19 2023 12:50:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 17 2023 17:11:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 12:28:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہک بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 15 2023 16:17:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 15 2023 12:39:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے .
Jun 14 2023 16:56:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 روپیہ من جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 23000/24000 روپیہ من سے مارکیٹ کافی کم ہو گئی تھی اور 18000 کا لیول بن گیا تھا تاہم اس ریٹ میں خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آسٹریلیا میں دالوں کی ایک کانفرنس ہوئی تھی وہاں پاکستان کے ٹریڈر نے نئی فصل کے سودے 1750 سے 1850 ڈالر تک تل فروخت کئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق نئی فصل 15 جولائی کے بعد شروع ہو جاے گی جبکہ اگست میں اچھی خاصی آمد آے گی پیدواری منڈیوں میں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس سال بمپر کاشت ہے اگر بارشوں کی زد سے فصل بچ گئ تو ان شاءاللہ ایک ریکارڈ فصل ہو گی۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott