Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 06 2022 14:16:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے بعد 45/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7980 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 8080/85 تک ہوے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 06 2022 06:38:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8175 پاپولر 8175 سفینہ 8125 المعز 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ اور کشمیر 8100 کسان 8150 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7980/85 جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7945 یونائیٹڈ 7940 اپر سندھ میں اے کے ٹی 7935 ڈھرکی 7935 گھوٹکی 7940 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ 8050 مہران۔ فاران میر پور 8060 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8040 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 04 2022 15:54:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ جون کے سودے 8075 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹی وی چینل پر خبر چلی ہے کہ پنجاب گورنمنٹ نے فیڈرل گورنمنٹ کو تجویز دی ہے کہ چینی ایکسپورٹ کرنے کی فل الحال اجازت نہ دی جائے جسکی وجہ سے مارکیٹ کم ہو گئی ہے۔ .
Jun 04 2022 11:04:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8000 تک کام ہوے ہیں۔ جون کے سودے 8130 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بے جان ہے۔ لیکن جنوبی پنجاب کے ملرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز والا مانگتا 8250 ہے ہوسکتا ہے 8200 میں بھی دے جاے لیکن اوپن مارکیٹ میں وارہ نہیں ہے۔ اسی طرح جے ڈی ڈبلیو بھی 8250 ہی مانگتا ہے۔ تاہم ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ جون کا مہینہ ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ 10 جون کو گورنمنٹ بجٹ پیش کر رہی ہے اس لئے چھوٹے دوکاندار خریداری میں زیادہ تر دلچسپی نہیں لے رہے کیونکہ ہو سکتا ہے کوئی سیل ٹیکس میں رد و بدل نہ ہو جائے۔ .
Jun 04 2022 06:27:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8250 پاپولر 8200 سفینہ 8175 المعز 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد زون میں کمالیہ اور کشمیر 8125 کنجوانی 8100 کسان شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8045 جے ڈی ڈبلیو 8020 اتحاد 8025 یونائیٹڈ 8020 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 8020 ڈھرکی 8020 گھوٹکی 8030 جبکہ ایس جی ایم 8050 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر 8070 مہران 8075 فاران 8080 میر پور 8080 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ کی ملیں 8100 مانگتی ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی حاضر میں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jun 03 2022 09:11:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8280 پاپولر شوگر ملز 8200 سفینہ 8175 جبکہ المعز 8150 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ اور کشمیر 8125 کسان 8200 تک کام ہوے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 8050 جے ڈی ڈبلیو 8030 اتحاد 8035 یونائیٹڈ 8030 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی اور ڈھرکی 8030 گھوٹکی 8035 ایس جی ایم 8035 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ مہران۔ فاران اور میر پور خاص شوگر ملز کے 8080 جیسے حالات ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2022 10:56:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8010 تک کام ہوے ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں حاضر میں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jun 02 2022 10:54:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8150 پاپولر 8125 سلانوالی 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8125 کمالیہ اور کشمیر 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 7950/55 جبکہ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8115 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7945/50 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7940 العباس 7945 مہران 7960 فاران 7970 فل الحال مارکیٹ میں نیچے کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریداری کرنے میں کوئ حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Jun 02 2022 06:51:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8200 پاپولر 8200 سفینہ 8175 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کمالیہ اور کشمیر 8110 کسان 8210 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں شیخو اور فاطمہ 8075 جے ڈی ڈبلیو 8025 اتحاد 8025 یونائیٹڈ 8025 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 8025 ڈھرکی 8030 گھوٹکی 8040 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ مہران۔ فاران شوگر ملز 8075 جیسے حالات ہیں۔ میر پور 8075 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال تیز نظر آرہی ہے کیونکہ جنوبی پنجاب کی ملیں 8200 سے 8250 مانگنا شروع ہو گئی ہیں .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott