Sesame | تل
Dec 10 2024
Jun 27 2022 12:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 11500 سے 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیان مشین کلین مال کے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج نہچے گاہک خاموش ہے۔ برسیم نیا کراچی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من کی سیلنگ ہے گاہک خاموش ہے۔ پرانا برسیم 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ نئے مال 1200 ڈالر فی ٹن پرانے 1060/70 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 25 2022 16:33:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 13000 روپیہ من کی سیلنگ ہے گاہک خاموش ہے۔ پرانا برسیم 10200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ 1250 ڈالر میں مل جاتی ہے۔ بعض ایکسپوٹرز 1200 ڈالر بھی مانگ رہے ہیں۔ پرانا برسیم 1075 ڈالر سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 25 2022 12:22:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ 11000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ مشین کلین مال کے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا کراچی 10500 نیا برسیم 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1250 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 23 2022 16:42:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 10500 نیا برسیم 13200/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میڈیا میں خبریں آئیں تھیں کہ کہ ذرعی بیج کی ایمپورٹ پر کوئی سیل ٹیکس نہیں لگے گا۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ایمپورٹرز نے سیلنگ دینا شروع کر دی۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ آج ٹوٹ گئی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی 1250/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 4 روپیہ کم ہوا ہے اور 209 ہو گیا ہے۔ .
Jun 23 2022 12:22:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈی میں ریگولر کوالٹی 11000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ مشین کلین مال کے 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں بھی نئے مال کے 13700 جیسے حالات ہی ہیں۔ جبکہ پرانے مال 10800 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1250 ڈالر تک ہے نئے مال کی۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 22 2022 16:38:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 12000/14000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ 500 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پلانٹ والے مال 14500/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 جبکہ پرانا مال حاضر میں 11000/11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مصر سے 1250/1300 ڈالر جیسے حالات موصول ہونے ہیں۔ پرانا برسیم 1100 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 22 2022 12:07:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11500/13500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جیسے حالات ہیں جب کہ نیا برسیم 14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔۔ .
Jun 21 2022 16:48:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11500/13500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی پرانا برسیم 11200 جیسے حالات ہیں جب کہ نیا برسیم 14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نیا برسیم 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں کوئی زیادہ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Jun 21 2022 12:15:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 11500/13500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مصری برسیم پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔ ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ ڈالر کی صورت حال غیر یقینی ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 20 2022 16:44:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 11500/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مصری برسیم پرانا 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔ ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ صورت حال غیر یقینی ہے۔ آج پاکستان کے بنکوں نے ایمپورٹرز کو ڈالر فراہم نہیں کئے۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اور بیچ نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ 1350/1400 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانا برسیم 1125 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott