Sesame | تل
Dec 10 2024
Jun 25 2024 17:34:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jun 25 2024 17:16:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 17:15:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ نپر کنٹینر والے مال 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 25 2024 17:09:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کام گرم ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور 10300 جبکہ روجھان 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال جن ٹریڈرز نے سر پر بیچے تھے اب ان کے پاس ڈلوری نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ زیادہ گرم ہو گئ ہے۔ نئے مال جو بھی آمدن ہوتی ہے فوراً بک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 25 2024 15:28:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر امپورٹ میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:47:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:46:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک کھل کر پورٹ پر آمدن نہیں ہوتی تب تک لوکل مارکیٹ بہتر رہنے کے امکانات ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں فوراً بک جاتے ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:31:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جولائ اگست شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Jun 25 2024 12:41:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور نئے مال 10200 جبکہ پرانے مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرانے مال ختم ہیں اور نئے مال فل حال جو بھی آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ اس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 03 2024 12:31:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ہاڑو مونگ نئے مال علی پور رجحان کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مال کے 40/45 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال کیش پیمنٹ پر 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ جہاں نئے کی کی بھرپور آمدن ہوگی مارکیٹ میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott